سرگودھا،گرلز کالج کی 18سالہ بی ایس اسلامیات کی طالبہ کو پیپر دے کر نکلتے ہوئے اغوا کر لیا گیا

بدھ 4 جون 2025 13:54

سرگودھا،گرلز کالج کی 18سالہ بی ایس اسلامیات کی طالبہ کو پیپر دے کر نکلتے ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2025ء)گرلز کالج کی 18 سالہ بی ایس اسلامیات کی طالبہ کو پیپر دے کر نکلتے ہوئے اغوا کر لیا گیا پولیس نے باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مغوعیہ کی تلاش شروع کردی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر میں گورنمنٹ کالج میں پیپر دے کر نکلتے ہوئے موضع کندی سے تعلق رکھنے والی18 سالہ بی ایس اسلامیات کی طالبہ (ف)کو اغوا کر لیا گیا جس کی کوئی سراغ نہ ملنے پر پولیس تھانہ بھکر نے طالبہ کے محنت کش باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مغوعیہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :