
وزیراطلاعات کا ممتازمیڈیا گروپ کے آفس کا دورہ ،رایڈیٹر ڈیلی ممتازطارق محمود سمیر سے انکے برادر نسبتی محمد اسلم کی وفات پر تعزیت
بدھ 4 جون 2025 20:47

(جاری ہے)
وزیر اطلاعات نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر وزیراطلاعات نے ممتاز میڈیا گروپ اور آن کے دفاتر کا دورہ کیااس موقع پر انکے ہمراہ پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی تھے۔وزیر اطلاعات نے عملے سے ملاقات کی اور ممتاز میڈیا گروپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ملاقات میں میڈیا امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیراطلاعات عطا تارڑ نے ممتاز میڈیا گروپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عطاء تار ڑنے کہاکہ پاک بھارت جنگ میں ممتاز میڈیا گروپ سمیت دیگر میڈیا کا کردار انتہائی احسن رہا۔

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی ولی عہد کا وزیراعظم پاکستان کا خصوصی استقبال،خود گاڑی چلا کر ظہرانے میں لے کر گئے
-
چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن کو سنجیدہ مذاکرات کرنا ہوں گے
-
مطالبہ ہے کہ بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار ماہانہ تنخواہ والے ملازمین کو ٹیکس سے استشنی دی جائے
-
اداکارائیں ہدایت کاروں کی جانب سے ہراساں کرنے سے متعلق جھوٹ بولتی ہیں‘خلیل الرحمن قمر
-
بلاول بھٹو زرداری نے سی پیک کی طرح پاک بھارت اقتصادی راہداری کی تجویز دے دی
-
عید الاضحی کے روز مزید سولہ فلسطینی ہلاک، حماس
-
سکیورٹی فورسز کی ضلع کچھی میں کارروائی، فتنة الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
پنجاب میں پہلی مرتبہ عید الاضحیٰ پر سبزیوں اور مصالحہ جات کی قیمتیں نہیں بڑھنے دی گئیں
-
پنجاب حکومت کا بسوں کی ونڈ سکرین پر کرایہ نامہ اور فٹنس سرٹیفکیٹ چسپاں کرنے کا حکم
-
پچھلے سال کی نسبت لیموں، سبزیوں اور اشیاء خوردونوش کے نرخوں میں کمی ہوگئی
-
اسلام آباد کی رونق بھی کراچی کی وجہ سے ہے، خالد مقبول صدیقی
-
پاکستان نے 6 بھارتی جہاز گرائے مگر بھارت پاکستان کا کوئی جہاز لاک کرکے فائر بھی نہ کرسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.