
صوبہ بھر میں شاہرات پر شہریوں کی خدمت ، تحفظ و قوانین کی پاسداری کیلئے سرگرم عمل ہیں، پنجاب ہائی وے پٹرول
بدھ 4 جون 2025 22:20
(جاری ہے)
شہریوں کی سہولت کے پیشِ نظر 24010ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔ 40گمشدہ بچوں کو ان کے والدین سے ملوایا گیا اور6806عارضی و مستقل تجاوزات کو ختم کر کے ٹریفک کے بہا ئوکو بہتر بنایا گیا۔
10624مسافروں کو شاہرات پر مختلف نوعیت کی مدد و رہنمائی فراہم کی گئی، پولیس خدمت مراکز پر 16648شہریوں کو مختلف پولیسنگ خدمات فراہم کی گئیں۔ ناجائز اسلحہ کے استعمال پر 56مقدمات درج کئے گئے، ملزمان کے قبضہ سے 3کلاشنکوف، 6 رائفلز، 47پسٹلز اور سینکڑوں گولیاں برآمد کی گئیں۔منشیات فروشوں سے 1305لیٹر شراب، 2325گرام چرس، 250گرام آئس،3500گرام حشیش اور 40گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔آئی جی پنجاب نے بہترین کارکردگی پر پی ایچ پی کو شاباش دی ہے۔انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی خدمت و حفاظت کیلئے بھرپور محنت اور خلوص نیت سے فرائض سر انجام دئیے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
-
گورنر سندھ کی جانب سے حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد
-
گورنر سندھ کی ہرنائی میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی وفات پر اظہار افسوس
-
رواں سال ملک بھر میں 69 لاکھ 77 ہزار 565 جانوروں کی قربانی متوقع
-
ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.