سبی ،دہرے قتل کا اشتہاری ملزم کو سبی پولیس نے گرفتار کر لیا

جمعرات 5 جون 2025 13:51

سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2025ء) سبی سٹی پولیس اور سی آئی اے کی مشترکہ کاروائی میں دہرے قتل کا مرکزی اشتہاری گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

قائمقام ایس ڈی پی او سٹی سرکل سبی محمد اشرف جمالی کی نگرانی میں ، ایس ایچ او سٹی غلام علی ابڑو، سی آئی اے انچارج جاوید کلواڑ، ایس آئی محمد اسلم کٹبار نے ہمراہ سی آئی اے و سٹی پولیس ٹیم کارروائی کرتے ہوئے دہرے قتل میں ملوث مرکزی اشتہاری ملزم گل حسن ولد عارف کو گرفتار کرلیا ،ملزم سے تفتیش کی جاری ہے۔\378

متعلقہ عنوان :