
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا متعارف کردہ ڈیجیٹل لائسنسنگ سسٹم صحت کے شعبے میں انقلابی قدم ہے،ڈاکٹر شکیل احمد
جمعرات 5 جون 2025 17:20
(جاری ہے)
اب لاہور سمیت دیگر بڑے شہروں میں ڈیجیٹل مراکز کا قیام اس عمل کو مؤثر، شفاف اور وقت کی بچت والا بنا دے گا۔انہوں نے کہا کہ شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں قائم ہونے والا پہلا ریجنل آفس ڈاکٹروں کو جدید سہولیات کی فراہمی میں ایک سنگِ میل ثابت ہو گا۔
یہ نظام نہ صرف نوجوان ڈاکٹروں کے لیے امید کی کرن ہے بلکہ ایسے سینئر پروفیشنلز کے لیے بھی نعمت ہے جو مختلف شہروں سے آ کر وفاقی دفاتر کے چکر لگانے سے قاصر ہوتے تھے۔ انہوں نے پی ایم اینڈ ڈی سی کی قیادت، بالخصوص پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کو خراج تحسین پیش کیا جن کی زیرنگرانی اس جدید سسٹم کی بنیاد رکھی گئی۔انہوں نے تجویز دی کہ اس سسٹم کو جلد کراچی، پشاور، کوئٹہ ، ملتان اور دیگرشہروں تک توسیع دی جائے تاکہ ملک بھر کے میڈیکل پروفیشنلز کو یکساں سہولت میسر آ سکے۔انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات ہی پاکستان میں صحت کے شعبے کو عالمی معیار کے قریب لا سکتے ہیںمزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.