
صاف، سرسبز پائیدار ماحول نہ صرف موجودہ نسل بلکہ آنے والی نسلوں کی بقاء کیلئے ناگزیر ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
جمعرات 5 جون 2025 22:17
(جاری ہے)
انہوں نے طلبہ و طالبات کو ماحول دوست طرزِ زندگی اپنانے، شاپنگ میں پلاسٹک بیگز کے استعمال سے پرہیز، درخت لگانے اور روزمرہ زندگی میں ری سائیکلنگ کے اصولوں کو شامل کرنے پر زور دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے شعور بیدار کرنے کے سب سے مؤثر مراکز ہوتے ہیں اور نوجوان نسل ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کا کردار ادا کر سکتی ہے۔ تقریب کے دوران ’’ماحولیاتی تحفظ‘‘ کے موضوع پر مبنی تقاریر، مصوری کے مقابلے اور ایک علامتی واک کا بھی انعقاد کیا گیا، جبکہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کالج میں شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے 100 پودے لگانے کا اعلان کیا۔میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث شدید چیلنجز کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے ہمیں طرزِ زندگی میں تبدیلی لانا ہوگی۔ انہوں نے حکومت، اداروں، اساتذہ، والدین اور طلبہ سب کو مل کر ماحولیاتی تحفظ کی اس مہم میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ تقریب کا اختتام ’’صاف پاکستان، سرسبز پاکستان‘‘ کے نعرے کے ساتھ ہوا، جس نے شرکاء میں نیا جوش اور جذبہ پیدا کیا۔
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.