
حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی، خطبہ حج 35 زبانوں میں نشر کیا گیا
جمعرات 5 جون 2025 22:22
(جاری ہے)
مزدلفہ میں نماز فجر کی ادائیگی کے بعد حجاج مناسک حج کے لیے منیٰ روانہ ہوں گے۔مکہ مکرمہ میں پاکستان حج مشن نے تازہ ترین سعودی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ’رمی الجمارات‘ اور جانوروں کی قربانی کے لیے مخصوص رہنما خطوط کا اعلان کیا ہے،ہر مکتب نے 10 ذی الحجہ کو ’’رمی‘‘ کے لیے اوقات مقرر کیے ہیں اور ہر ناظم کو یقینی بنانا چاہیے کہ عازمین حج اپنی مختص جگہ کے مطابق رسم ادا کریں۔
حجاج کرام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ناظم کی نگرانی میں گروپس میں آگے بڑھیں۔حجاج 11 ذوالحجہ کو فجر کی نماز کے بعد ’’حلق ‘‘(سر منڈوانے) یا قصر (بال چھوٹے کرنے) کے بعد حالت احرام سے باہر نکلتےہیں۔سعودی حکام نے پاکستانی حجاج کی قربانی کا وقت 10 اور 11 ذی الحجہ کی درمیانی شب 12:30 بجے مقرر کیا ہے۔ حجاج کرام کو پہلے دن کی ’’رمی‘‘ آدھی رات سے پہلے مکمل کرنی چاہیے۔ڈائریکٹر جنرل حج عبدالوہاب سومرو نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ پاکستانی عازمین حج کے لیے جامع سہولیات کا انتظام کیا گیا ہے،اس وقت 73 فیصد پاکستانی عازمین منیٰ سے ٹرین کے ذریعے سفر کر چکے ہیں جبکہ بقیہ بسوں کے ذریعے عرفات پہنچے ہیں،حجاج کی بہبود کو یقینی بنانے کے لیے تقریباً 400 میڈیکل اور پیرامیڈیکل افسران کو مختلف صحت کے مراکز میں تعینات کیا گیا ہے،ان میں مکہ مکرمہ میں ایک مکمل لیس ہسپتال اور 9 ڈسپنسریاں، مدینہ منورہ میں ایک ہسپتال اور 2 ڈسپنسریاں شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ صحت کی دیکھ بھال کا وسیع نیٹ ورک چوبیس گھنٹے ہنگامی دیکھ بھال اور معمول کی طبی خدمات فراہم کرتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران میں 5.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، کئی شہر لرز اٹھے
-
امریکی ایٹمی آبدوزوں کی تعیناتی پر روس کی وارننگ
-
بھارت نے روسی پیٹرول خریدنا بند نہ کیا تو ٹیرف میں نمایاں اضافہ کریں گے، ٹرمپ
-
پاکستانی جنگجو روس کے لیے یوکرین میں لڑ رہے ہیں یوکرینی صدر کا دعوی
-
اسرائیلی وزیراعظم کا فوجی آپریشن میں توسیع، غزہ کی پٹی پرمکمل قبضے کا ناپاک فیصلہ
-
اسرائیلی حکومت نے بھی مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا
-
سوڈان میں قحط نے بھوکے شہریوں کو گھاس چارہ کھانے پر مجبور کر دیا
-
امریکا نے سیاحوں پر سخت ویزا شرط عائد کر دی
-
گودی میڈیا نے ٹرمپ کو ذہنی مریض، خود پسند اور نااہل قرار دینا شروع کر دیا
-
روسی صدرپیوٹن کا بڑا قدم، روس نے خطرناک ہتھیاروں پر پابندی ختم کر دی
-
پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلی سول اعزاز دینے کا اعلان
-
یو اے ای میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 51 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.