Live Updates

وظائف کی وصولی کیلئے ملازمین متعلقہ بینک سے رابطہ کریں سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

جمعرات 5 جون 2025 22:26

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2025ء) سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن حکومت پاکستان نے وفاقی ملازمین جنہوں نے تعلیمی وظائف کیلئے درخواست فارم جمع کروائے تھے ان کے چیکس متعلقہ ملازمین کے فراہم کردہ بینک اکائونٹس میں جمع کروادیے ہیں۔

(جاری ہے)

ان تمام ملازمین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے متعلقہ بینک سے رابطہ کریں تاکہ اپنے وظائف کی وصولی کو یقینی بناسکیں۔ مزید معلومات کیلئے متعلقہ دفتر واقع سی جی ایس کالونی سیٹلائٹ ٹائون فون نمبر 081-9211166 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات