
قائداعظم کے وژن کی روشنی میں پاکستان کو مضبوط بنائیں کی: سعدیہ راشد
جمعرات 5 جون 2025 22:32
(جاری ہے)
اس کا اعتراف دنیا کے عسکری تجزیہ کار بھی کرتے ہیں۔ انہوں کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کے لیے افواج پاکستان، ایجنسیاں اور سویلین ادارے ہر وقت تیار ہیں اور دشمن کے ہر منصوبے کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت اور اس کے حمایتی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں، جنہیں ہر سطح پر بے نقاب کرنے اور قوم کو باخبر رکھنے کی ضرورت ہے۔ سعدیہ راشد نے کہا کہ ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان، قومی شعور بیدار کرنے اور نئی نسل کو تاریخ سے روشناس کرانے کے لیے اپنی فکری نشستوں کا سلسلہ جاری رکھے گی۔آخر میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے اندر یقین، اتحاد اور قربانی کا جذبہ مزید پختہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان کو قائداعظم کے خوابوں کے مطابق ایک مضبوط، خوشحال اور باوقار ریاست بنایا جا سکے۔ اجلاس میں وائس ایئر مارشل ریٹائرڈ انور محمود خان برگیڈیئر ریٹائرڈ طارق خلیل سید محمد حسن نے بطور خاص شرکت کی جبکہ محترمہ جسٹس ناصرہ اقبال میں قیوم نظامی ڈاکٹر میاں محمد اکرم احمد اویس پروفیسر راشد حمید کلیامی رانا امیر احمد خان پروفیسرنصیر اے چوہدری جناب شاہد علی خان ونگ کمانڈر ظفر اقبال سکوارڈن لیڈر چوہدری صابر حسین ڈاکٹر ذرقان نسیم غالب ڈاکٹر کنول فیروز ندیم شہزاد علی، انجینیئر محمد اصف ثروت رشید، ڈاکٹر پروین خان، قاری خالد محمود، اصغر علی کھوکھر، ایم ار شاہد، انوار قمر جناب توفیق سیفی اور عثمان غنی شریک ہوئے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.