
حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی اور ملک رشید احمد خان کی ملاقات، خوراک کی فراہمی اور ریلوے کے ذریعے ترسیل کے نظام کی بہتری پرگفتگو
جمعرات 5 جون 2025 22:52

(جاری ہے)
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پنجاب کے ساتھ ریلوے کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر بات کی۔
ملاقات میں وفاقی حکومت اور پنجاب کے درمیان بہتر تعاون کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔وفاقی وزیر ریلوے نے خوراک کی فراہمی اور ریلوے کے ذریعے ترسیل کے نظام کی بہتری پر بات کی۔ حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان کے مختلف صوبوں کے ساتھ تعاون ملک کی ترقی کے لیے ضروری ہے اور اس سے ریلوے کے شعبے میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یمنی فوج کا اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ ہائپرسانک بیلسٹک میزائل حملہ
-
اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کی ویڈیوجاری کردی
-
دبئی میں نئے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کیلئے فیسوں کا اعلان
-
بھارت کا ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں روس سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا عندیہ
-
مسابقتی کمیشن طاقتور شوگرمافیا کے سامنے بے بس‘سماعت موخرکردی
-
پاکستان کا امریکا کے ساتھ مجموعی تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا
-
یوکرین پر بات چیت کے لیے امریکی ایلچی روس جائیں گے، ٹرمپ
-
5اگست کو پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالیں گے. علی امین گنڈا پور
-
دنیا مسجد اقصی کی بے حرمتی پر خاموش نہ رہے، اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے، پاکستان کا مطالبہ
-
پاکستان میں تحفظ خوراک کے لیے تیزی سے پکنے والی فصل کی اقسام کی ضرورت ہے. ویلتھ پاک
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان ناکام ہوا تو پوری دنیا لپیٹ میں آئے گی، طلال چوہدری
-
کوہستان میں 28 سال سے لاپتہ شخص کی لاش برفانی گلیشیئر سے مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.