
سپریم کورٹ، آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کر دی گئی
جمعرات 5 جون 2025 21:05
(جاری ہے)
بینچ 3 میں ایڈہاک ججز جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل سماعت کریں گے۔جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس شاہد وحید، جسٹس باقر علی نجفی، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عامر فاروق بھی لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔اسی طرح جسٹس منیب اختر، جسٹس عرفان سعادت، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عقیل عباسی کراچی رجسٹری میں سماعت کریں گے۔جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس شفیع صدیقی بینچ ون میں مقدمات سنیں گے۔جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.