
ایمان کی روشنی، نابینا پاکستانی حاجی کا نصف صدی پر محیط خواب حج2025 میں پورا ہو گیا
جمعرات 5 جون 2025 21:20
(جاری ہے)
یہ حج میرے لیے ایک خواب کی تعبیر ہے جو نصف صدی سے میری دعاؤں کا حصہ تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ علم اور تعلیم روشنی ہیں، اصل اندھیرا بصارت نہ ہونا نہیں بلکہ علم کا نہ ہونا ہے۔حبیب اللہ کی زندگی اور ان کا حج کا سفر اس بات کا بین ثبوت ہے کہ اللہ پر یقین، علم کا جذبہ اور صبر و استقامت انسان کو وہ مقام عطا کرتے ہیں جو بظاہر ممکن نہیں لگتا۔ انہوں نے کہا میں وہی نابینا بچہ ہوں، جو آج اللہ کا مہمان ہے، کامیاب اور مطمئن۔ الحمدللہ!"حبیب اللہ کی داستان حج کے روحانی پہلو کی ایک روشن مثال ہے، جو دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے حوصلہ، امید اور ایمان کا پیغام لیے ہوئے ہے
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی نوجوانوں کی چاند رات پارٹی میں بزرگوں کی شرکت
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرین میں رنگا رنگ چاند رات پارٹی
-
امر یکہ چین کے خلاف اٹھائے گئے منفی اقدامات کو واپس لے، چینی صدر
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
ایلون مسک کو ٹرمپ کے خلاف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
آپریشن بلیو سٹار کو41برس مکمل، گولڈن ٹیمپل خالصتان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
-
نریندر مودی کو ابھی تک جی7اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول نہیں ہوئی
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
روٹ ٹو مکہ پروگرام سے آٹھ ممالک سے 899 پروازیں، 3 لاکھ عازمین مستفید ہوئے
-
رواں سال حج میں ہیٹ اسٹروک کے واقعات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ
-
پاکستان نے پہلے ہی رات میں بھارتی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی تجزیہ کار
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.