غ*حاجی فیاض حسن سجاد مرحوم کی تیرہویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

جمعرات 5 جون 2025 21:35

ٴکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2025ء) بزرگ صحافی ،چیف رپورٹر روزنامہ جنگ کوئٹہ،مصنف و تحریک ختم نبوت کے رہنما حاجی فیاض حسن سجاد مرحوم کی تیرہویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی جبکہ مختلف مدارس میں ختم القرآن کا بھی اہتمام کیا جائے۔