Live Updates

دعاگو ہوں پاکستان کے لئے جو کام ہو رہا ہے اللہ تعالی اس میں مزید بہتری لائے، نوازشریف

جمعہ 6 جون 2025 22:06

دعاگو ہوں پاکستان کے لئے جو کام ہو رہا ہے اللہ تعالی اس میں مزید بہتری ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2025ء) ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دعاگو ہوں پاکستان کے لئے جو کام ہو رہا ہے اللہ تعالی اس میں مزید بہتری لائے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں ملک کیلئے خصوصی دعائیہ کلمات میں نواز شریف نے کہا اللہ تعالی پاکستان کے عوام کو خوشیاں دے ، عالم اسلام کو خوشیاں نصیب فرمائے ۔ انہوں نے کہا للہ تعالی پاکستان کو مزید تر قی دے ۔ دعاگو ہوں پاکستان کے لئے جو کام ہو رہا ہے اللہ تعالی اس میں مزید بہتری لائے ۔ پاکستان آگے بڑھے ، ترقی کرے اور خوشحالی کی منازل طے کرے ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات