
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی مسلم اُمہ کو دلی مبارکباد
یہ عید ہمارے درمیان اتحاد کو مضبوط کرے، ترقی و خوشحالی کے لئے ہمارے اجتماعی عزم کو تقویت دے اور ہر گھر میں خوشیاں لے کر آئے
جمعہ 6 جون 2025 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے اور ہمیں ایثار اور قربانی کے جذبے کو اپنانے اور معاشرتی بھلائی کے لئے اپنے عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتی ہے۔اللہ کرے کہ ہمارے اعمالِ خیر، قربانی اور جذبہ خیر سگالی دوسروں کے لئے راحت اور خوشی کا ذریعہ بنے۔انہوں نے دعاکی کہ یہ عید ہمارے درمیان اتحاد کو مضبوط کرے، ترقی و خوشحالی کے لئے ہمارے اجتماعی عزم کو تقویت دے اور ہر گھر میں خوشیاں لے کر آئے۔

متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.