Live Updates

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ، عید کی مبارکباد کا تبادلہ کیا

ہفتہ 7 جون 2025 21:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2025ء) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق دار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی اور عید الاضحیٰ کے مقدس موقع پر مبارکباد کا تبادلہ کیا۔

(جاری ہے)

دفترخارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بات چیت کے دوران، انہوں نے فلسطین کے عوام اور امت مسلمہ کی سلامتی اور بھلائی کے لیے دعا بھی کی۔

Live عید الاضحیٰ سے متعلق تازہ ترین معلومات