
معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب راشد اقبال نصر اللہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
اتوار 8 جون 2025 17:00
(جاری ہے)
اس مو قع پر انہوں نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ سینٹری ورکرز ہمارے ہیروز ہیں، وزیراعلی پنجاب ورکرز کی بہت قدر کرتی ہیں۔
معاون خصوصی نے کہا کہ حکومت پنجاب نے عید الاضحٰی کے موقع پر صفائی کے خصوصی اقدامات کیے ہیں ،لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے انتظامات قابل ستائش ہیں ۔ انہوں نے شہر یوں سے اپیل کر تے ہو ئے کہا کہ وہ مخصوص پوائنٹس پر باقیات پھینکیں تاکہ گلی، محلے صاف رہیں،صفائی نصف ایمان ہے، شہری انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔ اس مو قع پرشہریوں نے حکومت کے عید صفائی پلان کی تعریف کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں مالی سال ٹیکس چھوٹ کی مالیت 5 ہزار 840 ارب سے تجاوز کرگئی
-
ملک میں 7 لاکھ 50 ہزار شہریوں کیلئے ایک ڈاکٹر میسر ہے، طبی سہولیات کے اعداد و شمار جاری
-
پیپلزپارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے،صدرکسان اتحاد
-
عید کے تین دنوں میں ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد سیاح گلیات میں داخل ہوئے،ڈی جی جی ڈی اے
-
سیف سٹیز کا دائرہ کار پنجاب کی تمام تحصیلوں تک بڑھایا جائے گا، آئی جی پنجاب
-
منڈی بہائو الدین‘ خاتون نے دوسری شادی کیلئے بیٹی کو قتل کردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.