جیکسن پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار

اتوار 8 جون 2025 18:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2025ء) جیکسن پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں سے فضلہ نکالنے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق گرفتار ملزم منیر حسین ولد محمد انور حسین ریلوے پٹری مسان چوک پرقربانی کے جانوروں کی پھیکی ہوئی آلائشوں سے مضر صحت فضلہ نکال کے پھینک رہا تھا جس سے علاقہ میں بدبو اور تعفن پھیل رہا تھا ۔پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :