گوادر اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

اتوار 8 جون 2025 23:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2025ء) بلوچستان کے ساحلی شہر ضلع گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں نے کلمہ طیبہ کا و ر د کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے گوادر میں زلزلے کے جھٹکے 3.0 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی زلزلے کا مرکز گوادر سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔