
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پیر 9 جون 2025 10:30
(جاری ہے)
گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شاہی مہمان کے طور پر مدعو کرنے پر سعودی قیادت، خصوصاً ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے حجاج کرام کے لیے مثالی انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں میں ولی عہد محمد بن سلمان ایک باوقار اور مقبول شخصیت ہیں۔اس موقع پرگورنرسندھ نے ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔

مزید قومی خبریں
-
اعلیٰ معیاری تعلیم ہمیں ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا کرے گی،گورنر خیبرپختونخوا
-
ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز بلوچستان سے کررہے ہیں، رانا مشہود احمد خان
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 18واں سینڈیکیٹ اجلاس، مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی
-
پنجاب حکومت بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں،مریم نواز
-
پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے مالی معاملات میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
تیتر کے بچوں کی ناجائز پکڑ دھکڑ میں ملوث شخص گرفتار
-
لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار
-
کے پی میں تنخواہ 10 فیصد بڑھنے کا امکان
-
بچوں کے ہاتھ میں قلم ہونا چاہیے،مزدوری کا بوجھ نہیں،گورنرسندھ کا پیغام
-
خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل خارج
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘مریم نواز شریف
-
کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.