
پنجاب کا بجٹ 13جون کو پیش کیا جائے گا‘ رانا سکندر حیات
آنے والے دنوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب باقی صوبوں کے بچوں کوپانچ ہزار سکالر شپس دیں گی‘ وزیر تعلیم
پیر 9 جون 2025 13:15
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ہماری حکومت سے پہلے کسی نے ۔سپیشل ایجوکیشن کے بارے میںکبھی سوچنا بھی نہیں تھا،ہم آٹزم سکول بنا رہے ہیں ،پنجاب کے پہلے سپیشل ایجوکیشن کالج کے لئے اے ڈی بی میں فنڈزرکھا ۔
دانش سکولز کو توسیع دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت دوسرے صوبوں کے لئے پانچ ہزار سکالر شپس کا اعلان کیا ،اکیس ہزار درخواستیں آئیں ہیں آنے والے دنوں میں مریم نواز شریف باقی صوبوں کے پانچ ہزار بچوں کو سکالر شپس دیں گی ۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.