
جاری ترقیاتی منصوبوں اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی 10 جون کو مختلف اوقات میں بند رہے گی،ترجمان میپکو
پیر 9 جون 2025 15:20
(جاری ہے)
اس بندش سے ملتان سرکل کے11KVعلی پور،مخدوم جہانیاں، قادر پور،انڈسٹریل،ظاہر پیر،پیرقتال اورگلشن اقبال فیڈرز سے سات بجے صبح سے 11 بجے دن تک،وہاڑی سرکل کے11KVمحمود شاہ، ٹیپو، چک 182/EB،میس ٹھنگی،کرم پور،آفتاب محمود،سٹی3،شتاب گڑھ، غلام حسین،خالد بن ولید، گڑھا موڑ، چک لیار،ٹبہ 1،2، سٹی 3 جہانیاں، شمس،اکرم شہید،مترو، شیر شاہ، شیر محمد،دوکوٹہ، انڈسٹریل اسٹیٹ، کریسنٹ فیکٹری،چک22/WB،بلال،واٹرورکس،ٹی آر ڈبلیو، خلیل شہید، پپلی،جنگلی برالی،شفیق شہید، حبیب کالونی،شبیر شہید، مدینہ کالونی، بی اینڈ آر، فرید، سلدار، سلیم شہید،رسول پور، عارف شاہ،شیخ فضل، سادات،عمر پور،العباس،یوسف شہید، جملیرا، سرور شاہ اوردیوان صاحب فیڈرز سے 6 بجے صبح سے 11 بجے دن تک،ساہیوال سرکل کے11KVبوریوالہ روڈ، نیو فیکٹری، محمد نگر، جمن شاہ،لاہورروڈ،غلہ منڈی، پاکپتن روڈ،علامہ اقبال، نیو الامن، پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن،ملتان روڈ،کالونی،سیڈ،ایم اے فوڈزاور عارف روڈ فیڈرز سے 6بجے صبح سے11بجے دن تک،11KVملکہ ہانس،نیو ملکہ ہانس، ہری پور، چک شفیع، حسین آباد، غلام حیدر،ساندے خان،النور،کرماں والا،حالہ اوربابا عبد الکریم فیڈرز سے6بجے صبح سے10بجے صبح تک،، ڈسٹرکٹ جیل اور باری فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
ہمیں معاشی طور پر آزاد خودمختار ہونا ہے ‘بڑے زمینداروں کو بھی اپنی آمدنی پر ٹیکس دینا چاہئے ‘فاروق ستار
-
کون کونسے افراد کی موبائل سم 30 جون کو بند کردی جانیوالی ہیں
-
آئین و قانون کی بالادستی ختم ہو چکی، جعلی مینڈیٹ کے حکمران معیشت تباہ کر چکے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی مدینہ منورہ میں ملاقات
-
پیپلز پارٹی تحریک انصاف یا ایم کیو ایم کے کسی بھی دبائو یا سیاسی بلیک میلنگ کو خاطر میں نہیں لائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق،1588 زخمی
-
گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا
-
کلرسیداں ، نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق طالبعلم رہنما اور کراچی میں پختون کمیونٹی کے فعال راہنماء ملک ارشد کنڈی کی ملاقات
-
اسرائیل نے ایٹمی پھیلائو کے معاہدے پر آج تک دستخط نہیں کیے‘خواجہ سعد رفیق
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فارن میڈیکل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر طاہر سکندری کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.