
حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن (آج)سے شروع ہوگا
پہلی پرواز 10 جون کی شب 11 بج کر 50 منٹ پرجدہ سے روانہ ہوگی
پیر 9 جون 2025 19:10
(جاری ہے)
حکام کے مطابق، 11 جون کو مجموعی طور پر 8 حج پروازیں مختلف شہروں میں حاجیوں کو لے کر پہنچیں گی۔ ان پروازوں کا استقبال اسلام آباد، لاہور، ملتان اور کراچی کے ایئرپورٹس پر کیا جائے گا۔حج فلائٹ آپریشن 10 جولائی تک جاری رہے گا اور اس دوران تمام پاکستانی حاجی وطن واپس آ جائیں گے۔ سرکاری اسکیم کے تحت 88 ہزار 390 حاجیوں کو وطن واپس لایا جائے گا، جن کی واپسی کے لیے مجموعی طور پر 342 حج پروازیں شیڈول کی گئی ہیں۔حج فلائٹ آپریشن میں پاکستان کی سرکاری اور نجی ایئر لائنز کے ساتھ ساتھ سعودی ایئر لائنز بھی حصہ لے رہی ہیں۔ آپریشن کے ایک ہفتے بعد مدینہ منورہ سے بھی حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔

مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.