
ایل ڈبلیو ایم سی نے عید قربان پر 88 ہزار 927 ٹن ویسٹ ٹھکانے لگایا
پیر 9 جون 2025 20:40
(جاری ہے)
خصوصی صفائی اقدامات کے تحت آلائشوں کو ندی نالوں، نہروں میں بہانے والوں کے خلاف سیف سٹی اور ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کا سلسلہ تینوں روز جاری رہا۔
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 20 ایف آئی آر کا اندراج، 3 گاڑیاں قبضے میں لی گئیں، 3 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی کئے گئے،اس سال عید قربان پر آلائشوں کو ماحول دوست طریقے سے ٹھکانے لگانے کیلئے لاہور ڈویژن میں 24 لاکھ بائیو ڈی گریڈایبل بیگز تقسیم کئے گئے۔لاہور ڈویژن میں 651 سروس ڈلیوری کیمپس، 254 عارضی کولیکشن پوائنٹس، اور 34 ڈمپ سائٹس قائم کی گئی۔لاہور ڈویژن میں 24 ہزار سے زائد سینٹری ہیروز,5ہزار سے زائد مشینری نے تینوں شفٹوں میں کام کر کے ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنایا۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کا عیدگرینڈ صفائی آپریشن کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق اس عید قربان پر لاہور ڈویژن کو آلائشوں اور تعفن سے پاک بنانے میں شہریوں کا کردار قابل ستائش ہے۔عید قربان پر صفائی ٹیموں سے تعاون یقینی بنانے پر شہریوں کے مشکور ہیں۔ایل ڈبلیو ایم سی افسران اور ورکرز چاند رات سے عید کے تینوں دن فیلڈ میں موجود رہے۔ شہریوں کو صاف ستھرا تعفن سے پاک ماحول فراہم کرنے کا عزم کامیابی سی پورا ہوا۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.