
امریکا نے گزشتہ سال ریکارڈ ایک لاکھ تین ہزار کھرب برٹش تھرمل یونٹس سے زیادہ توانائی پیدا کی
منگل 10 جون 2025 11:30
(جاری ہے)
اسی طرح کوئلے سے پید ا کی جانے والی توانائی مجموعی توانائی کا 10 فیصد رہی۔ 1984 سے 2010 تک امریکی توانائی کی پیداوار کا سب سے بڑا ذریعہ کوئلہ تھا تاہم اب اس کے استعمال میں بتدریج کمی کی جارہی ہے۔
قدرتی گیس کے پلانٹ کے مائعات (NGPL)، جس میں ایندھن جیسے ایتھین اور پروپین شامل ہیں ، سے پید اکی جانے والی توانائی کل پیداوار کا تقریباً 9 فیصد رہی۔ 2024 میں، امریکی بائیو ایندھن کی کل پیداوار ، جس میں ایتھنول، قابل تجدید ڈیزل، بائیو ڈیزل، اور دیگر بایو ایندھن جیسے پائیدار ہوابازی ایندھن (SAF) شامل ہیں، ریکارڈ 1.4 ملین بیرل یومیہ تھا، جو کہ 2023 میں قائم کیے گئے پچھلے ریکارڈز سے 6 فیصد زیادہ ہے۔2024 کے دوران امریکا میں شمسی اور ہوا سے توانائی کی پیداوار میں 2023 کے مقابلہ میں بالترتیب 25 فیصد اور 8 فیصد اضافہ ہوا ۔\932مزید بین الاقوامی خبریں
-
کئی دہائیوں کے سب سے طاقتور زلزلے کے باعث دنیا کے کئی ممالک میں سونامی آنے کا خدشہ
-
ٹرمپ نے فلسطین کو تسلیم کرنے کی مخالفت کر دی
-
سعودی عرب مصنوعی ذہانت کی مہارت اور ترقی میں دنیا کے ٹاپ 20 ممالک میں شامل
-
ٹیسلا اور جنوبی کوریا کی ایل جی انرجی سلوشن میں 4.3 ارب ڈالر کا معاہدہ
-
دنیا بھارت کو اب پاکستان کے برابر سمجھ رہی ہے، راہول گاندھی
-
اقوام متحدہ کا 2 ریاستی حل کیلئے اجلاس حماس کی امداد ہے، ٹیمی بروس
-
یو اے ای میڈیا کونسل کا نیا اقدام: سوشل میڈیا پر اشتہاری مواد کی اشاعت کیلئے ’’ایڈورٹائزر پرمٹ‘‘ کا اجرا
-
چین، ہربچے کی پیدائش پروالدین کو 500 ڈالر سالانہ دینے کا اعلان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،4فیصد تک بڑھ گئیں
-
روس، 8.8 شدت کا شدید زلزلہ، سونامی لہریں ٹکرا گئیں
-
ٹرمپ کی بھارت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
-
آسٹریلیا یوٹیوب کو 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لئےسوشل میڈیا پر پابندی میں شامل کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.