
امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کی پکڑ دھکڑ کے خلاف مظاہرےڈلاس اور آسٹن تک پھیل گئے
منگل 10 جون 2025 13:43
(جاری ہے)
لاس اینجلس پولیس کے سربراہ جم میکڈونل نے بیان میں کہا ہے کہ واضح ہم آہنگی کے بغیر میرینز کی تعیناتی پولیس کے لئے ایک بڑا عملی اور انتظامی چیلنج ہے۔اس سے قبل پیر کو امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا تھا کہ صدر ٹرمپ نے مزید دو ہزار نیشنل گارڈ اہلکار لاس اینجلس بھیجنے کا حکم دیا ہے تاکہ جاری مظاہروں پر قابو پایا جا سکے۔
پینٹاگان کے ترجمان شان بارنیل نے ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ صدر کے حکم پر وزارت دفاع کیلیفورنیا میں دو ہزار اضافی نیشنل گارڈ اہلکاروں کو ریاستی خدمات کے لئے تعینات کر رہی ہے تاکہ امیگریشن و کسٹمز کے نفاذ اور وفاقی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کی جا سکے۔ادھر امریکاکی شمالی فوجی کمانڈ نے بتایا کہ لاس اینجلس میں جاری اس کارروائی کو ٹاسک فورس 51کا نام دیا گیا ہے، جس میں تقریباً 2100 نیشنل گارڈ اور 700 فعال میرینز شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان تمام اہلکاروں کو حالات پر قابو پانے، ہجوم کی نظم و نسق اور طاقت کے استعمال کے اصولوں پر تربیت دی گئی ہے۔ایک اعلیٰ حکومتی اہلکار نے بتایا کہ وفاقی اہلکاروں اور عمارات پر بڑھتے خطرات کے پیش نظر کیمپ پینڈلٹن میں تعینات 700 میرینز جو شہر سے دو گھنٹے کی مسافت پر ہیں، لاس اینجلس میں تعینات کئے جا رہے ہیں تاکہ وہ وفاقی حکام اور عمارات کی حفاظت کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان چیمپئنز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گئی، ٹیم اونر کامل خان کا بیان
-
کئی دہائیوں کے سب سے طاقتور زلزلے کے باعث دنیا کے کئی ممالک میں سونامی آنے کا خدشہ
-
ٹرمپ نے فلسطین کو تسلیم کرنے کی مخالفت کر دی
-
سعودی عرب مصنوعی ذہانت کی مہارت اور ترقی میں دنیا کے ٹاپ 20 ممالک میں شامل
-
ٹیسلا اور جنوبی کوریا کی ایل جی انرجی سلوشن میں 4.3 ارب ڈالر کا معاہدہ
-
دنیا بھارت کو اب پاکستان کے برابر سمجھ رہی ہے، راہول گاندھی
-
اقوام متحدہ کا 2 ریاستی حل کیلئے اجلاس حماس کی امداد ہے، ٹیمی بروس
-
یو اے ای میڈیا کونسل کا نیا اقدام: سوشل میڈیا پر اشتہاری مواد کی اشاعت کیلئے ’’ایڈورٹائزر پرمٹ‘‘ کا اجرا
-
چین، ہربچے کی پیدائش پروالدین کو 500 ڈالر سالانہ دینے کا اعلان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،4فیصد تک بڑھ گئیں
-
روس، 8.8 شدت کا شدید زلزلہ، سونامی لہریں ٹکرا گئیں
-
ٹرمپ کی بھارت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.