
اوکیناوا کے امریکی فوجی اڈے پر دھماکہ، جاپانی فوجی زخمی
جاپان کی وزارت دفاع کے مطابق، یہ دھماکہ اس وقت پیش آیا جب اہلکار بم ناکارہ بنانے کی مشقیں کر رہے تھے
منگل 10 جون 2025 16:44
(جاری ہے)
مقامی حکام کے مطابق، قریبی آبادیوں کو نکالنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی اور وہاں کوئی ایمرجنسی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔
اوکیناوا میں واقع کیڈینا ایئر بیس ایشیا پیسفک خطے میں امریکی فوج کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔ یہاں موجود امریکی فوجی تنصیبات طویل عرصے سے مقامی عوام میں بے چینی کا سبب بنی ہوئی ہیں۔دوسری جانب، جاپان کی وزارت دفاع کے مطابق چین کا ایک ایئرکرافٹ کیریئر گروپ بھی پہلی بار جاپان کے خصوصی معاشی زون (EEZ) میں داخل ہوا ہے اور فضائی مشقیں کی ہیں۔ گروپ میں لایوننگ ایئرکرافٹ کیریئر، دو میزائل ڈسٹرائرز اور ایک سپورٹ شپ شامل تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید، امدادی مراکز بھی نشانہ بننے لگے
-
میں بھارتی عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں‘بلاول بھٹو
-
امریکا آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ آبدوز معاہدے پر نظر ثانی کرے گا
-
مودی کا جنگی جنون، بھارتی معیشت کی راہ میں رکاوٹ ، عالمی بینک کی تشویشناک رپورٹ
-
مودی حکومت کے جنگی عزائم میں تیزی‘بھارت کی پاکستان کو دباؤ میں لانے کی نئی حکمت عملی تیار
-
اسرائیل نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو آگاہ کردیا
-
ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی
-
ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید
-
امریکہ کی اقوامِ متحدہ کے دو ریاستی حل کانفرنس سے دور رہنے کی اپیل
-
سی آئی اے کے تجزیہ کار کو 37 ماہ قید کی سزا
-
عالمی بینک نے ایٹمی توانائی کی فنانسنگ پر عائد پابندیاں اٹھالیں
-
ایران کے یورینیم افزودگی روکنے پر راضی ہونے کی امید کم ہے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.