Live Updates

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لئے پینل آف چیئر پرسن کی نامزدگی

منگل 10 جون 2025 20:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء)قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لئے پینل آف چیئر پرسن کی نامزدگی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سپیکر سردار ایاز صادق نے علی زاہد، عبدالقادر پٹیل، سیدہ شہلا رضا،شہباز احمد بابر اور کو نامزد کیاجو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں ایوان کی کارروائی چلائیں گے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات