
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی غزہ میں جاری جنگ رکوا سکتے ہیں، سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم ایہود اولمرٹ
بدھ 11 جون 2025 12:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایک رہنما کے طور پر اکتوبر 2023 کا حملہ روکنے میں ناکام رہے۔
انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر اپنے ذاتی کو قومی مفاد پر ترجیح دینے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایک جنگ قیدیوں کو نہیں بچا سکتی اور اگر اس کے نتیجے میں فوجی مارے جا رہے ہیں، قیدی ہلاک ہو سکتے ہیں اور بے گناہ فلسطینی مارے جا رہے ہیں تو میرے خیال میں یہ ایک جرم ہے اور یہ ایسی چیز ہے جس کی مذمت ہونی چاہئے اور اسے قبول نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کو چاہیے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں طلب کریں اور کیمرے کے سامنے کہیں کہ بہت ہو گیا ہے۔ سابق اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ بہت ہو گیا۔ مجھے امید ہے کہ وہ (ٹرمپ) ایسا کریں گے۔ ایسی کوئی بات نہیں جو ٹرمپ کے ساتھ نہ ہو سکے۔ مجھے نہیں معلوم کہ ایسا ہو گا یا نہیں۔ ہمیں امید کرنی ہے اور ہمیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی ہے۔ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدامات کے بارے میں نیویارک میں رواں ماہ ایک اجلاس ہونے والا ہے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.