
سعودی عرب میں عمرہ سیزن 1447 ہجری کا آغاز
عمرہ پرمٹ نسک ایپلی کیشن کے ذریعے جاری کیے جائیں گے
بدھ 11 جون 2025 18:26

(جاری ہے)
نئے عمرہ سیزن کے لیے تکنیکی اور آپریشنل تیاریاں پہلے ہی مرحلے میں مکمل کر لی گئی تھیں جنہیں متعلقہ اداروں سے تعاون کے ساتھ ترتیب دیا گیا، تاکہ زائرین کو بہتر سہولیات میسر آئیں اور تمام عمل کو موثر انداز میں چلایا جا سکے۔
وزارت نے یہ بھی واضح کیا کہ عمرہ خدمات کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے لیے متعدد زبانوں میں ڈیجیٹل اور تعلیمی خدمات کی فراہمی پر کام جاری ہے، اور اس امر کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ زائرین کے لیے سہولت، حفاظت اور آرام کے اعلی ترین معیار برقرار رکھے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
افریقہ ترقی کے زینے طے کرنے کو تیار، یو این چیف
-
غزہ پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ مزید ہلاکتوں اور نقل مکانی پر منتہج ہوگا، یو این
-
بچوں کی مارپیٹ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جانا چاہیے، ڈبلیو ایچ او
-
غزہ: ٹانگ سے محروم شخص نے خود ہی مصنوعی عضو تیار کر لیا
-
رہنماؤں کی ہلاکت کے باوجود داعش سے امن و سلامتی کو خطرہ، وورنکوو
-
ججوں اور وکلاء استغاثہ پر امریکی پابندیاں نامنظور، آئی سی سی
-
سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا جہازی سائز وفد کے ہمراہ جاپان کا دورہ قوم کو کروڑوں روپے میں پڑا ہے
-
صنعتی یونٹس لگانے کیلئے حاصل کئے گئے پلاٹوں پر کارخانے نہ لگے تو پلاٹ کینسل کر دیں گے
-
'بڑے باپ کی بیٹی ہے نا‘ اوشا نڈکرنی زویا اخترپر برس پڑیں
-
’پاکستانی طالب علموں کے رول ماڈل امریکی جج‘ دنیا سے رخصت
-
تحریک انصاف نے عمران خان کو سپریم کورٹ سے ملنے والے ریلیف کوخوش آئندقرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.