
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کا ایمرجنسی سروسز ہیڈکوارٹرز کا دورہ
بدھ 11 جون 2025 19:27

(جاری ہے)
39 نئی تحصیلوں میں ایمبولینس سروس کے بعد فائر سروس شروع کی جارہی ہے۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ عید تعطیلات کے دوران عوم کو 24 گھنٹے ریسکیو سروسز کی فراہمی قابل ستائش ہے۔
اگلے سال بھکر میں ائیر سٹرپ کی تعمیر کے بعد ائیر ایمبولینس آپریشن بھکر سے بھی ہوسکے گا۔ اگلے سال ریسکیو انٹرن پروگرام پنجاب بھر میں گیم چینجر ہوگا۔ وزیرصحت پنجاب نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ایمرجنسی سروسز کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔پنجاب ایمرجنسی سروس کی آپریشنل صلاحیتوں کو مزید بہتر کریں گے۔ حکومت پنجاب بہت جلد ریسکیو 1122 کے تمام اسٹیشنز کو سولرآئزڈ کر دے گی۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ سب سے زیادہ ایمرجنسیز 3090 لاہور، 1889 فیصل اباد، 1490 ملتان اور 1396 بہاولپور اور 22960 باقی اضلاع میں رپورٹ ہوئیں۔مزید قومی خبریں
-
آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے گوجرانوالہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کی ملاقات
-
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، پنجاب کی بار کو گرانٹ دینے کا سلسلہ جاری
-
خضدار ،حاجی کامران جتک کی شہادت امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، نواب ثناء اللہ زہری
-
آئندہ مالی سال کا بجٹ اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں ،حقیقی معنوں میں ترقی کا روڑ میپ ہوگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
حکومت بلوچستان کا پاکستان ریلویز کے تعاون سے پیپلز ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ سندھ کا شہریوں کا مالی بوجھ کم کرنے کے لیے 5 محصولات ختم کرنے کا اعلان
-
ًسماجی بہتری، بنیادی ڈھانچے کی جدت اور اقتصادی خودمختاری کے لیے پرعزم ہیں،مراد علی شاہ
-
گورنرخیبرپختونخوا نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی، علی امین گنڈاپور
-
فاٹا اورپاٹا پر ٹیکس کو نہیں مانتے، ہم کسی طور فاٹا ٹیکس نہیں لگائیں گے،علی امین
-
قمبر شہدادکوٹ پولیس کی کارروائی ،اشتہاری و روپوش تین ملزمان گرفتار
-
10 مئی کے بعد دنیا میں ایک نیا پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے ، طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.