
گلشن اقبال ٹائون کا عوامی شمولیت سے بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ
بجٹ 2025-26 کی تیاری میں شہریوں کی رائے کو بنیادی حیثیت حاصل ہوگی ، چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد
بدھ 11 جون 2025 20:25
(جاری ہے)
ہم روایتی انداز سے ہٹ کر بین الاقوامی معیار پر مبنی بجٹ تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، جس میں پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل شہریوں کی براہِ راست شمولیت اہم کردار ادا کرے گی انہوں نے کہا کہ ٹان کے افسران اور عملہ دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ ٹیم ورک کے ذریعے عوام کو بہترین خدمات فراہم کی جاسکیں۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں گلشن اقبال ٹان نے بنیادی سہولیات کی فراہمی میں نمایاں بہتری دکھائی ہے۔چیئرمین نے علاقے کے رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے تجاویز اور آرا ہمارے اس واٹس ایپ نمبر: 0331-8708507 یا دی گئی ہماری اس ای میل: [email protected] کے ساتھ گلشن اقبال ٹان کے مرکزی دفتر میں بھی جمع کروائیں تاکہ انہیں بجٹ میں شامل کیا جا سکے اورمزید ترجیحات طے کی جاسکیں گی ۔یہ اقدام نہ صرف شفافیت اور عوامی اعتماد میں اضافہ کرے گا بلکہ بجٹ کی تیاری کو ایک جمہوری عمل بنانے کی طرف بھی اہم قدم ثابت ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.