
وفاقی بجٹ 2025-26 میں عوامی فلاح و بہبود اور پائیدار ترقی کے اہداف کو بنیادی رہنما اصول بنایا گیا ہے، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری کا ایس ڈی جیز ٹاسک فورس کے زیر اہتمام بریفنگ سے خطاب
بدھ 11 جون 2025 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت کی اقتصادی پالیسی کے نتیجے میں قومی قرضوں کی ادائیگی کو 60 فیصد سے کم کر کے 47 فیصد کیا گیا، شرح سود میں واضح کمی جو 22 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد پر آ گئی ہے اور سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری سے 3.2 ارب ڈالر کی مالی گنجائش حاصل کی گئی ہے۔
دانیال چوہدری نے بتایا کہ یہ رقم اب صنفی مساوات (ایس ڈی جی 5)، صاف پانی کی فراہمی (ایس ڈی جی 6)، بنیادی ڈھانچے کی ترقی (ایس ڈی جی 9) اور پائیدار شہری منصوبوں (ایس ڈی جی 11) پر خرچ کی جائے گی۔پارلیمانی سیکرٹری نے تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے کی شرح کو 5 فیصد سے کم کر کے 2.5 فیصد کرنے اور 800 خانوں پر مشتمل ٹیکس فارم کو صرف 7 نکات تک محدود کرنے کو ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مالیاتی اصلاحات قرار دیا۔ ان کے مطابق یہ اقدام معاشی ترقی، سرمایہ کاری اور باعزت روزگار (ایس ڈی جی 8) کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔اپنے خطاب کے اختتام پر انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ صرف اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں بلکہ غریب عوام کے لیے امید اور عملی تبدیلی کا پیغام ہے۔ ایس ڈی جیز اب صرف عالمی بیانیہ نہیں بلکہ ہماری قومی حکمت عملی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
-
وزیراعظم سے سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات ، کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.