بلوچستان کا بجٹ 16 جون کی شام متوقع

جمعرات 12 جون 2025 14:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء)بلوچستان کا بجٹ 16جون کی شام چار بجے پیش کئے جانے کا امکان ہے۔بلوچستان کابینہ کا اجلاس 16جون کی سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں بجٹ اور پی ایس ڈی پی کی منظوری بھی دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :