Live Updates

گورنر سندھ کی اہلِ خانہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری

جمعرات 12 جون 2025 14:35

گورنر سندھ کی اہلِ خانہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی اہلِ خانہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔اس موقع پر انہوں نے مسجد نبوی، روضہ اطہر اور ریاض الجنہ میں نوافل اور دعاؤں کی سعادت حاصل کی۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ نے ملک کی سلامتی، معاشی استحکام اور عوامی خوشحالی کیلئے دعائیں کیں۔انہوں نے مدینہ منورہ میں قیام کے دوران پاکستان کے تابناک مستقبل کے لیے بھی دعائیں کیں۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات