
ملک میں گیس کی قلت کے باوجود ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے کنکشن دینے کا منصوبہ
آئندہ مالی سال ایک لاکھ 15 ہزار 530 نئے گھریلو گیس صارفین، 550 نئے کمرشل گیس صارفین اور 350 نئے صنعتی صارفین کو کنکشن دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے.رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعرات 12 جون 2025
13:42

(جاری ہے)
رواں مالی سال کے نظرثانی ہدف کے مقابلے میں نئے سال 96 ہزار 209 نئے گیس کنکشنز دینے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، آئندہ مالی سال سوئی ناردرن کے سسٹم پر 30 ہزار 530 نئے گیس کنکشنز کا ہدف مقرر کیا گیا ہے دستیاب دستاویز کے مطابق نئے مالی سال میں سوئی سدرن کے سسٹم پر 85 ہزار 740 نئے گیس کنکشن دینے کا ہدف رکھا گیا ہے، آئندہ مالی سال ایک لاکھ 15 ہزار 530 نئے گھریلو گیس صارفین کا ہدف مقرر کیا گیا ہے.
یاد رہے کہ رواں مالی سال 25-2024 میں نئے گیس کنکشنز کا ہدف 68 ہزار 990 مقرر کیا گیا ہے تاہم رواں مالی سال نظرثانی شدہ نئے گیس کنکشنز کا ہدف 20 ہزار 61 ہے.مزید اہم خبریں
-
جرمن وزیر دفاع کا دورہ کییف، فوجی امداد کا وعدہ
-
ایران پر اسرائیلی حملے: اعلیٰ فوجی قیادت، جوہری ماہرین ہلاک
-
اسرائیل ایران کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
-
بھارت: ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں کم از کم 265 افراد ہلاک
-
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی اسرائیلی حملے میں ایران کے شہر اصفہان میں جوہری تنصیب کو نقصان پہنچنے کی تردید
-
2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا،وزیر خزانہ
-
بجٹ میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جن سے حکومت بھی متفق نہیں، رانا ثنااللہ
-
ایران پر اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری کی صریحا خلاف ورزی ہیں، نائب وزیراعظم
-
ایران میں پاکستانی زائرین کیلئے کرائسز منیجمنٹ یونٹ قائم، انخلا پر غور
-
اسرائیلی حملے میں نقصانات پر ایرانی عوام سے اظہارِ ہمدردی کرتا ہوں، وزیراعظم
-
اسرائیل دہشتگرد ہے، ہم اسے ریاست تسلیم نہیں کرتے، سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق
-
جلاؤ گھیراؤ مقدمات ،علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور،عدالت کا بار بار ضمانتوں پر اظہار برہمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.