
موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم
پیر 4 اگست 2025 18:08

(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ عالمی سطح پرکاربن گیسز کے اخراج میں ہمارا حصہ انتہائی کم ہے لیکن پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہر سال سیلابوں سے تباہی آتی ہے،موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔ انہوں نے وزارت موسمیاتی تبدیلی کو ہدایت کی کہ وہ اس حوالے سے ضروری اقدامات کریں ، دنیا میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالیسے بہت کانفرنسز ہوتی ہیں جن میں ہم بھی شرکت کرتے ہیں ، دنیا سے ریزیلئنٹ انفراسٹرکچر کے حوالے سے دنیا سے فنڈز لے کر آئیں کیونکہ گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر سمیت پورا ملک موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہورہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ جلد دوبارہ گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے جس میں گلگت بلتستان میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ سولرپارک منصوبے کی ذاتی طور پر نگرانی کررہے ہیں اس پر کام تیز کریں گے اور اس منصوبے کو اپنی ذاتی نگرانی میں مکمل کرائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل کر دیا
-
بون میں افغانستان قونصل خانے کے عملے نے استعفیٰ کیوں دیا؟
-
کراچی میں لندن سے چوری شدہ گاڑی کی موجودگی کا معاملہ: پاکستان نے انٹرپول سے ٹریکر لاگ مانگ لیا
-
ملائیشیا کتابوں پر پابندیاں کیوں لگا رہا ہے؟
-
شیرانی: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک
-
منقسم جرمنی کا دوبارہ اتحاد: پانچ حقائق
-
طالبان کے وزیرِ خارجہ کا اگلے ہفتے بھارت کا دورہ
-
حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی
-
اتنی کمزور انگلیاں ہماری بھی نہیں کہ مریم نواز کے ہاتھ میں توڑنے کیلئے دے دیں گے
-
مہنگائی کی شرح ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
مودی کی زبان نہ بولیں، اپنے چاچو کی حکومت ختم کرنی ہے کیا؟
-
یو این چیف کی برطانیہ میں یہودی عبادت گاہ پر دہشتگرد حملے کی کڑی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.