Live Updates

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کی جبری مشقت کے خلاف عالمی دن کے مو قع پر تقریبات

جمعرات 12 جون 2025 16:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2025ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کی جبری مشقت کے خلاف محنت کش بچوں کا عالمی دن 12 جون جمعرات کو منایا گیا۔

(جاری ہے)

غربت،بے روز گاری،مہنگائی سے بچے نہ صرف تعلیم سے محروم ہیں بلکہ یہ معصوم بوٹ پالش ، ہوٹلوں،چائے خانوں،ورکشاپس،مارکیٹس،چھوٹی فیکٹریوں، بھٹوں،سی این اجی اور پٹرول پمپوں پر مشقت پر بھی مجبور ہیں۔ چائلڈ لیبر کے عالمی دن کی مناسبت سے سرکاری، غیر سرکاری اور نجی ادارووں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور پروگرامز کا انعقاد کیا گیا اور اس حوالہ سے آگاہی فراہم کی گئی۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات