
آئین اور قوانین کے باوجود پاکستان میں 10 سے 12 ملین بچے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں،شیری رحمان
جمعرات 12 جون 2025 18:42

(جاری ہے)
پنجاب میں صرف اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعداد ایک لاکھ چھببیس ہزار سے زائد ہے۔پاکستان نے بچوں سے بدترین مشقت کے خاتمے کے لیے آئی ایل او کنونشن 182 کی توثیق کر رکھی ہے۔
شیری رحمان نے کہا کہ چائلڈ لیبر کا خاتمہ قومی ہنگامی صورتحال کے طور پر لینے کی ضرورت ہے، صرف بیانات نہیں، بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قانون پر سختی سے عمل درآمد ناگزیر ہے،پاکستان میں بچوں کے لیے مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی چائلڈ لیبر کے خاتمے کی کنجی ہے، چائلڈ لیبر کے خلاف جنگ میں تمام اداروں، حکومت، سول سوسائٹی اور عوام کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج اقدامات نہ کیے گئے تو کل بہت دیر ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بچوں سے مزدوری کا خاتمہ صرف قانون سازی سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ممکن ہے۔مزید اہم خبریں
-
مسلمان تارکین وطن برطانیہ پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، سروے
-
پاکستان دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کیخلاف حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں، ایرانی صدر
-
ایرانی صدر کا دورہ؛ پاکستان اور ایران نے تاریخی معاہدوں پر دستخط کردیئے
-
سڈنی: فلسطین کے حق میں تاریخی مارچ، جولیان اسانج بھی شریک
-
حماس کی جاری کردہ ویڈیو: اسرائیلی یرغمالی اپنی قبر کھودنے پر مجبور
-
چائے کی سرزمین نیپال میں اب کافی کلچر عروج پر
-
مغربی ممالک کے دباؤ پر حکومت نے عمران خان کو کسی خلیجی ملک بھیجنے کی آفر کی، وزیرمملکت کا دعویٰ
-
نوعمرلڑکیوں میں سروائیکل کینسرکی ویکسینیشن کیوں ضروری ہے؟
-
چھپی ہوئی نسل پرستی
-
راولپنڈی کی تباہی میں اسلام آباد کتنا ذمہ دار؟
-
حکومت کا غیر رجسٹرڈ عازمین سے بھی حج درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم ہاؤس آمد پر ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.