
جرمن سفارتخانے کے وفد کا جامعہ قراقرم کا دورہ، اعلیٰ تعلیم وتحقیق سمیت مختلف شعبہ جات میں کام کرنے پر تبادلہ خیال
جمعرات 12 جون 2025 19:40
(جاری ہے)
کے آئی یو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے اسلام آباد سے آن لائن شرکت کی اور عالمی شراکت داریوں کو مضبوط کرنے کے لیے یونیورسٹی کے عزم پر زور دیا۔اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی اور ثقافتی تبادلوں کو مضبوط کرنے میں مد د ملے گی۔
دونوں فریقین نے مستقبل میں مل کر کام کرنے سمیت باہمی فوائد کے حامل جدید منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا۔اجلاس میں فیکلٹی ممبران نے خطے میں عالمی روابط کو فروغ دینے اور تعلیمی مواقع کو آگے بڑھانے کے لیے جامعہ قراقرم کے کلیدی کردار پر سیر حاصل گفتگو کی۔جسے جرمن وفد نے سراہتے ہوئے جامعہ قراقرم کے ساتھ مل کرکام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.