
م*میاں افتخار حسین نے موجودہ بجلی بحران، لوڈشیڈنگ اور حکومتی بے حسی پر شدید ردعمل
[ یہ کیسا نظام ہے کہ شدید گرمی میں بجلی ناپید ہی بجلی ہمارے وسائل سے پیدا ہوتی ہے، مگر اسی بجلی سے ہمیں ہی محروم رکھا جا رہا ہے۔ آخر کیوں صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا
جمعرات 12 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
کیا حکومت چاہتی ہے کہ عوام زندہ دفن ہو جائیں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، اور اب بجلی کی غیر اعلانیہ بندش نے عوام کا جینا مزید مشکل بنا دیا ہے۔ ہر سال گرمی آتے ہی یہی لوڈشیڈنگ شروع ہو جاتی ہے، آخر حکومت نے اب تک کوئی منصوبہ بندی کیوں نہیں کی انہوں نے مذید کہا کہ امیر طبقہ اے سی میں بیٹھ کر مفت بجلی استعمال کرتا ہے، جبکہ غریب ہر سہولت سے محروم ہے۔
یہ دوہرا معیار اب نہیں چلے گا!میاں افتخار حسین نے حکومت سے فوری طور پر لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور بجلی کے منصفانہ نظام کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔ہم پبی نوشہرہ میں عوامی احتجاج کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ اگر حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو صوبے کے ہر ضلع اور ہر گاؤں میں احتجاج ہوگا۔ عوامی صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب فیصلے کا وقت ہی!پختونخوا کے قدرتی وسائل پر پہلا حق پختون کا ہے۔بجلی ہماری، اختیار ہمارا۔ہم بھی اس ملک کے برابر کے شہری ہیں، رعایا نہیں!
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 ارکان کی رکنیت ختم کردی
-
پنجاب کے کئی شہروں میں بارش‘ ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بادل برسنے کی پیشگوئی
-
پنجاب میں تباہی مچانے والا سیلابی ریلا سندھ میں داخل، پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار
-
صرف 1 ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
-
بلاول بھٹو کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے زرعی ایمرجنسی اور خصوصی پیکج کا مطالبہ
-
وزارت موسمیاتی تبدیلی آئندہ برس کے مون سون کیلئے ابھی سے تیاری شروع کردے
-
صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ کر3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
بھارت نے سیلاب کا ڈیٹا بروقت فراہم نہیں کیا، یہ معاملہ عالمی سطح پر آواز اٹھار ہے ہیں
-
ملک کو آئندہ برس چاول، گنا، گندم سمیت زرعی اور غذائی بحرانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
-
وزیر اعظم کی متاثرہ علاقوں سے عوام کے بروقت انخلاء اور امدادی سرگرمیوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت، متاثرین کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے، شہباز شریف
-
پلاننگ ڈویلپمنٹ بورڈ نے سفاری زُو کے ماسٹر پلان کیلئے 7 ارب روپے کی منظوری دے دی
-
سیلاب متاثرین کے حق کے لیے لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو گریز نہیں کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.