ْ دعوت اسلامی سندھ مشاورت کے لئے 15 جون کو مرکز فیضان مدینہ آفندی ٹائون آباد میں سیشن کا انعقاد

جمعرات 12 جون 2025 21:35

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء) دعوت اسلامی سندھ مشاورت کے لئے 15 جون بروز اتوار مرکز فیضان مدینہ آفندی ٹائون حیدر آباد میں ایک سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مجلس شوری کے رکن و نگران سندھ مشاورت حاجی محمد علی عطاری، سندھ کے تمام ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگرانوں سمیت شعبوں کے صوبائی سطح کے ذمہ دار شریک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :