Live Updates

ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،علامہ ہشام الہٰی ظہیر

جمعہ 13 جون 2025 20:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے مزید کہا کہ اسرائیل کو مغربی طاقتوں کی سپورٹ حاصل ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات