
اسرائیل کا ایران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر حملہ، ریڈار سائٹس کو نشانہ بنانے کی اطلاعات
تہران کے مختلف حصوں میں دھماکوں کے بعد فضائی دفاعی سرگرمیاں جاری، مشرقی تہران کے علاقوں حکیمیہ اور تہران پارس میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
ساجد علی
ہفتہ 14 جون 2025
08:34

(جاری ہے)
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرقی تہران کے علاقوں حکیمیہ اور تہران پارس میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، حکیمیہ میں امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں، سرکاری ذرائع نے مہرآباد کے علاقے میں ایک بڑے دھماکے کی تصدیق کی ہے، علاقے میں آگ اور دھویں کے بادل دیکھائی دیئے گئے، تاہم مہرآباد کے قریب واقع آزادی ٹاور کو نقصان پہنچنے کی خبروں کی تردید کردی گئی۔
دوسری طرف ایران نے حملوں میں تیزی کا اعلان کرتے ہوئے خیبر میزائل حملے کی دھمکی دے دی اور اسرئیل کا دفاع کرنے والے ممالک کے لیے بھی وارننگ جاری کردی، ایران کی پاسداران انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایرانی فوج اسرائیل میں ان اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے جہاں سے ایران پر جارحیت کی جارہی ہے، ان میزائل حملوں میں 150 اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، آپریشن میں اسرائیل کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جارہا ہے جن میں اسرائیلی فوج کے اڈے اور ہتھیار بنانے والی اسرائیلی تنصیبات بھی شامل ہیں، اسرائیل پر خیبر میزائل جلد ہی داغے جائیں گے جس سے دنیا حیران رہ جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.