
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان
ہفتہ 14 جون 2025 16:42
(جاری ہے)
اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں سیمینٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1,380 روپے،راولپنڈی 1,363 روپے، گوجرانوالہ 1,440 روپے،سیالکوٹ 1,400 روپے،لاہور: 1435 روپے،فیصل آباد 170 روپے،سرگودھا، 1382 روپے،ملتان 1416 روپے،بہاولپور 1400 روپے اورپشاورمیں 1350 روپے ریکارڈکی گئی، اسی طرح گزشتہ ہفتہ کے دوران کراچی میں سیمینٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1355 روپے،حیدرآباد 1430 روپے،سکھر 1550 روپے،لاڑکانہ 1416 روپے،کوئٹہ1450 روپے اورخضدارمیں 1443 روپے ریکارڈکی گئی۔
ملک کے جنوبی شہروں میں قیمتوں میں معمولی اضافہ جبکہ شمالی شہروں میں معمولی کمی ہوئی۔
مزید تجارتی خبریں
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
-
ملکی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے "منرلز کمپلیکس" کا قیام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.