
جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حیدرآباد میں آج تاریخی خطاب ہوگا
جون کو "دفاعِ وطن و اسرائیل مردہ باد اور سندہ امن ملین مارچ" میں لاکھوں عوام شرکت کرینگے، علامہ راشد محمود سومرو
ہفتہ 14 جون 2025 17:42
(جاری ہے)
علامہ سومرو نے کہا کہ یہ مارچ سندھ کی دھرتی سے ظلم، دہشتگردی، اور ڈاکو راج کے خاتمے کا اعلان ثابت ہوگا۔
مزید کہا کہ جے یو آ سندہ نے دوسرے فیس میں تین کروڑ روپے کی کہاد خوراک ،پانی دوائیںاں اور دیگر سامان غزہ پہنچیایا گیا انہوں نے سندھ کے غیور عوام سے اپیل کی کہ وہ قومی، دینی اور ملی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے بھرپور شرکت کریں۔جے یو آئی سندھ کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے عوام اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بیداری مارچ کو بھرپور کوریج دے کر مظلوم فلسطینیوں اور بے بس عوام کے لیے آواز بلند کریں۔دوسری جانب جے یو آئی کے مرکزی سالار عبدالرزاق عابد لاکہو اور صوبائی سالار سلیم سندھی نے سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے، جب کہ جے یو آئی ضلع حیدث کے امیر مولانا تاج محمد ناہیوں، جنرل سیکریٹری خالد حسین دہامرہ اور دیگر ضلعی و تحصیل سطح کے قائدین نے انتظامی امور مکمل کر لیے ہیں۔ادھر جے یو آئی حیدرآباد کے متحرک ترجمان محمد اعظم جھانگیری نے صحافی برادری سے ملاقات کرتے ہوئے تمام میڈیا ہاسز سے گزارش کی ہے کہ وہ اس تاریخی موقع کی مثر اور بھرپور کوریج کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.