
قصور، پنجاب حکومت عوام کو ہر شعبہ میں ریلیف فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے،سپیکر پنجاب اسمبلی
ہفتہ 14 جون 2025 21:44
(جاری ہے)
اجلاس کو ستھرا پنجاب پروگرام، لیسکو کے حوالے سے بجلی چوری کی روک تھام‘اقدامات اور آئندہ کی حکمت عملی، ہائی وے ،فاریسٹ، ایری گیشن، ڈویلپمنٹ، پرائس کنٹرول ،ضلع میں امن وامان کے قیام، چوری وڈکیتی پر قابو پانے کیلئے کئے گئے اقدامات سمیت ضلع میں جاری وزیر اعلی پنجاب کے گورننس اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
کمیٹی ممبران نے بعض مسائل کی نشاندہی کی اور عوامی بہبود کے اقدامات پر موثر عملدرآمد پر زور دیااور کہا کہ ضلع کی تعمیر وترقی اولین ترجیح ہے۔ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموں کو تیز رفتاری کیساتھ مکمل کیا جائے اور اس کے تعمیراتی عمل میں کوالٹی آف ورک پر خصوصی توجہ دی جائے۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہاکہ پنجاب حکومت عوام کو ہر شعبہ میں ریلیف فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ضلعی،صوبائی اوروفاقی محکمے ملکی ترقی و عوامی خوشحالی میں مربوط کوآرڈینیشن کے ذریعے بھرپور محنت کریں۔ ملک محمد احمد خاں نے کہاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور اعلیٰ معیار پر ہرگز سمجھوتا نہیں کیا جائیگا۔ ۔ کنوینئر کمیٹی رانا محمد اقبال خاں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں میں کوالٹی پر کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.