
جو شخص اپنی سیٹ نہیں جیت سکا وہ ہمیں لیکچر مت دے‘عظمیٰ بخاری کا حسن مرتضی کو جواب
یہ لوگ پرائیویٹ محفلوں میں تسلیم کرتے ہیں مریم نواز کی کارکردگی پنجاب میں پیپلز پارٹی کو نقصان پہنچا رہی ہے پنجاب کا بجٹ ابھی پیش ہی نہیں ہوا، یہ لوگ پہلے ہی اسے مسترد کر رہے ہیں‘وزیر اطلاعات پنجاب کا ردمل
ہفتہ 14 جون 2025 20:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آپ کی عقل اور شعور کا عالم یہ ہے کہ پنجاب کا بجٹ ابھی پیش ہی نہیں ہوا اور آپ پہلے ہی اسے مسترد کر رہے ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ اگر کسی حکومت کے پاس کچھ دکھانے اور بتانے کو ہو تو سال، ڈیڑھ سال کافی ہوتا ہے۔ لیکن اگر کچھ نہ ہو تو 16سال بھی ناکافی ثابت ہوتے ہیں۔عظمیٰ بخاری نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں اپنی سیاسی ناکامیوں کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنیکے بجائے اپنی کارکردگی پر نظر ڈالنی چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کمشنر ہزارہ اور ڈی سی بٹگرام سے ٹیلیفونک رابطہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت سالانہ بہا ئوکے 10فیصد سے کم رہ گئی
-
لاہور میں لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
-
بھارت کے یوم آزادی پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بلیک آئوٹ ہے،مشعال ملک
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.