
پنجاب حکومت کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سنٹرل میڈیا مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سنٹرل میڈیا مانیٹرنگ یونٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ میں بنایا جائے گا
ہفتہ 14 جون 2025 20:45
(جاری ہے)
بہاولپور آرٹس کونسل بہاولپور، باغ جناح ایئر تھیٹر، ملتان، ڈی جی خان کے منصوبیشامل کیے گئے ہیں، ساتھ ہی مری کے آرٹس کونسل کی تعمیر ومرمت کے منصوبے شامل کیے گئے ہیں۔
بھکر آرٹس کونسل کے قیام کا فیصلہ،5کروڑ75لاکھ سیزائدروپیمختص کرنیکی تجویز کیے گئے۔ اسکے علاوہ چولستان، ساہیوال، راولپنڈی ،فیصل آباد، بہاولپور میں پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی انفارمیشن کمپلیکس کی تعمیر کا فیصلہ، 5کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز، اوکاڑہ آرٹس کونسل کی تعمیر و مرمت کیلئی9کروڑ 38لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز، اور پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئیساڑھے 5کروڑروپیمختص کرنیکی تجویز کی گئی ہے۔ اسکے علاوہ ڈی جی پی آر کمپلیکس کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئی1 ارب 50 کروڑ مختص کرنیکی تجویز کی گئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کابینہ کا 27واں اجلاس، وزیر اعلی مریم نواز شریف کا عوامی خدمت کا تاریخی پیکج پیش کرنے کا اعلان
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.