سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

ہفتہ 14 جون 2025 22:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2025ء) سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں صوبہ کی سیاسی صورتحال ، ڈیرہ اسماعیل خان کے ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :